Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
درجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاری

مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

مسلم باغ: ڈی آئی جی ژوب سہیل خالد اور ایس پی قلعہ سیف اللہ عمران رزاق کی خصوصی ہدایت پر مسلم باغ اور قلعہ سیف اللہ پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے دو الگ الگ مقدمات میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
کاروائی ایس آئی/ایس ایچ او محمد اسماعیل بابر، ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او حاجی محمد زمری اور تھانہ مسلم باغ کے ملازمین پولیس، جبکہ ایس آئی/ایس ایچ او عصمت اللہ، ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او عبداللہ خان اور تھانہ قلعہ سیف اللہ کے ملازمین پولیس نے مشترکہ طور پر عمل میں لائی۔
مقدمہ نمبر 62/26 بجرم 379، 427، 34 میں موبائل فون ٹاور کی بیٹریاں چوری کرنے والے ملزمان عبدالقادر اور اکرام کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح مقدمہ نمبر 63/26 بجرم 381-A، 34 میں گاڑی چوری کرنے والے ملزمان عبدالرحمن اور سلمان کو گرفتار کر کے مسروقہ گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق مذکورہ مقدمات کی تفتیش مسلم باغ پولیس کر رہی ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *