Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکم

جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتار

سکھر (رپورٹ اسلم سومرو) ترجمان سکھر پولیس کے جاری بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کی حدود کے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں، اسلحہ اور منشیات سمیت 02 ملزمان گرفتار کئے کاروائیاں کچھ اس طرح عمل میں لائی گئی دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار ملزم محمد حنیف ملک کے قبضے سے بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول بمہ میگزین گولیاں کو برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزم عبد الصمد چھکرانی سے 2100 گرام منشیات چرس کو برآمد کیا گیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔اسی طرح ایس ایچ او تھانہ سی سیکشن کی حدود میں کامیاب کارروائی، اسلحہ پستول سمیت ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم عبد الخالق کے قبضے سے بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ تحت مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ تماچانی کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کارروائی، منشیات چرس سمیت ملزم گرفتار،گرفتار ملزم ریاض احمد لغاری کے قبضے سے 1190 گرام منشیات چرس کو برآمد کیا گیا۔ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *