Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خاناے سی ماجد سلیم کامسلم باغ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہمند ردیگ بارڈر حملہ امن و روزگار سبوتاژکرنے کی سازش ہے، فدا حکیم رندقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خاناے سی ماجد سلیم کامسلم باغ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہمند ردیگ بارڈر حملہ امن و روزگار سبوتاژکرنے کی سازش ہے، فدا حکیم رند

پشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا پشتون کلچر ڈے ایک ثقافتی ادبی علمی اور پشتون تشخص کو اجاگر کرنے کا عالمی دن ہے انہوں نے 23 ستمبر کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر منانے کا مطالبہ کیا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا پشتون کلچر ڈے منانے کا مقصد نئی نسل کو اپنی زبان ثقافت رسم و رواج سے روشناس کرنا اور قومی ورثے کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرنا ہیں اس موقع پر موسیقی ادبی اور ثقافتی میلوں کا اہتمام کیا جانا چاہیے پشتون ایک غیور قدیم قوم ہے اج وائس اف امریکہ بی بی سی ریڈیو ماسکو سیلون ریڈیو وائس اف جرمنی سمیت دیگر بین الاقوامی نشریاتی ادارے پشتو زبان کو فروغ دے رہے ہیں یہ عمل یقینا اس قوم کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے تاریخ پشتون اکابرین و حکمرانوں کے کارناموں سے بھری پڑی ہے شیر شاہ سوری علاو¿ الدین خلجی امیر سلجو ق کاکڑ فیروز شاہ تغلق غیاث الدین احمد شاہ ابدالی شہاب الدین غوری اور دیگر پشتون حکمرانوں نے بر صغیر اور افغانستان سمیت پوری دنیا میں اپنی عظمت کے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں خصوصا امیر سلجوق نے جن کا تعلق کاکڑ قبیلے سے تھا انہوں نے بر صغیر کے علاوہ سینٹرل ایشیا یورپ ترکی و دیگر ممالک پر حکومت کی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے مطالبہ کیا ان اکابرین کی خدمات کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جائے انہوں نے کہا شیر شاہ سوری کے عظیم منصوبوں اور علاو¿ الدین خلجی کی منگولوں کے خلاف کاروائیوں سے دنیا اشنا ہے لہذا ان اکابرین کے ناموں و کارناموں کو بھی کلچر ڈے کے موقع پر یاد کیا جانا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *