Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبلشاہراہوں کا کام مکمل ہوتے ہی کوئٹہ کا ٹریفک مسئلہ مستقل حل ہوجائے گا، میر سلیم کھوسہبی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبلشاہراہوں کا کام مکمل ہوتے ہی کوئٹہ کا ٹریفک مسئلہ مستقل حل ہوجائے گا، میر سلیم کھوسہ

مولانا محمد ادریس شہید کی شہادت بڑا نقصان ہے، جے یو آئی بلوچستان

*کوہٹہ*پشاور/جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد یوسف جمعیت علمائے اسلام تحصیل سنجاوی کے امیر مولانا محمد یوسف نایب امیر مولانا حافظ عبدالباقی مولانا حافظ محمد رمضان نے کہا کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کی شہادت عظیم نقصان ہے جو نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علمی و دینی طبقے کے لیے گہرے صدمے اور لمحۂ فکریہ کا باعث ہے عالم اسلام کے لیے عظیم سانحہ ہے ان کے قاتلوں کی گرفتاری میں مرکزی وصوبائی حکومتیں ناکام ہوگئی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے چارسدہ میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن سابق ایم پی اے اور ممتاز عالمِ دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کی المناک شہادت پر ان کے بڑےصاحب زادہ مولانا محمد انس سے تعزیت کے موقع پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ ایک نہایت افسوسناک اور دلخراش سانحہ ہے جو نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علمی و دینی طبقے کے لیے گہرے صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں عرصۂ دراز سے جید علمائے کرام اور دینی شخصیات کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر ان واقعات میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور ان کی روک تھام کے لیے کوئی مؤثر اور سنجیدہ اقدام دیکھنے میں نہیں آیا۔جمعیت علماء اسلام بلوچستان اس المناک واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور حکومت و متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس موقع پر حضرت مولانا محمد ادریس شہید کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے*

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *