Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

روحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقات


نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے مرکزی عہدیداران نے *چیئرمین روحانی طلبہ جماعت پاکستان و مرکزی صدر جماعت اصلاح المسلمین، صاحبزادہ جعفر صادق طاہر طاھری سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران تنظیمی امور، جماعتی سرگرمیوں، آئندہ کے لائحۂ عمل اور تنظیم کو مزید فعال و مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صاحبزادہ جعفر صادق طاہر طاھری نے مختلف اہم امور پر قیمتی رہنمائی اور مفید مشورے دیے، جبکہ تنظیمی ذمہ داران کی جانب سے انجام دی جانے والی کاوشوں اور خدمات کو سراہا۔ جبکہ ملاقات میں درج ذیل عہدیداران نے شرکت کی: چیئرمین روحانی طلبہ جماعت پاکستان و مرکزی صدر جماعت اصلاح المسلمین: صاحبزادہ جعفر صادق طاہر طاہری ،مرکزی سیکریٹری جنرل جماعت اصلاح المسلمین و رکن مجلسِ انجینئر غلام محمد میمن طاہری مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان
محمد عثمان طاہری
مرکزی فنانس سیکریٹری پاکستان:
امداد علی خشک طاہری
مرکزی معاون رط ج پاکستان محمد حسین طاہری
ملاقات کے اختتام پر تنظیمی امور کو مزید منظم کرنے، باہمی تعاون کو فروغ دینے اور جماعتی مقاصد کے حصول کے لیے بھرپور انداز میں کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *