Banner
Daily Sahafat Quetta
September 12, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد

صحبت پور میں میڈیکل اسٹور کے تالے ٹوٹ گئے، لاکھوں کی ادویات اور نقدی چوری

صحبت پور میں پولیس کی مبینہ غفلت اور ناکافی گشت کے باعث چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس اور پریشانی پائی جاتی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں تھانہ جیانی کی حدود میں واقع گاں سیف اللہ خان میں نامعلوم چور ایک میڈیکل اسٹور کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی ادویات اور نقدی باآسانی چوری کر کے فرار ہو گئے۔ متاثرہ ذرائع اور مقامی افراد کے مطابق تحصیل جیا خان کھوسو کے اس علاقے میں پولیس کا مثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے چوروں کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں اور آئے روز اس طرح کی وارداتیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ جیانی کی حدود میں پولیس گشت کو یقینی بنایا جائے، میڈیکل اسٹور میں چوری کے اس واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے برآمدگی کی جائے اور بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *