Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ

7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی صوباٸی امیر خیبرپختونخوا مولانا قاضی گل الرحمن نکیال صوباٸی امیر بلوچستان مولاناقاری مہراللہ صوباٸی امیر مولانا عزیزاحمد شاہ امروٹی صوباٸی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی صوباٸی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ناٸب امیرمولاناعبدالوہاب ڈھیر مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف سرپرست اعلی مولانا ڈاکٹرشمس الھدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ یوم فتح ختم نبوت کے موقع پر خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ 7ستمبر کا قادیانیت کی غیرمسلم قرار دینے کا فیصلہ پاکستان اور عالم اسلام کے لیے عظیم یومِ فتح تابناک اور زریں دن ہے جب پاکستان کی منتخب آئین ساز اسمبلی نے طویل علمی، شرعی اور آئینی بحث و تمحیص کے بعد متفقہ طور پر عقیدۂ ختمِ نبوت کو آئینی تحفظ فراہم کیا اور نبوت کے کاذب مدعیان قادیانیوں،مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔​۷ ستمبر کا دن صرف ایک سیاسی یا قانونی کامیابی کی یادگار نہیں، بلکہ یہ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے امتِ مسلمہ کے لازوال عزم، شہداء کے خون اور علماء کی تاریخی جدوجہد کا ثمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی عمارت کا بنیادی ستون اور امتِ مسلمہ کی اجتماعیت کا محور ہے۔ اسلام کی سرحدوں کی حتمی چوبندی اور امت کے وجود کی ضمانت ہے۔ جب بھی عقیدہ ختم نبوت پر کوئی فکری یا سیاسی حملہ ہوا، تو امت مسلمہ نے اپنے تمام تر اختلافات کو بھلا کرہر قسم کی سیاسی و دنیاوی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس کا دفاع کیا ہے۔ امت نے ہر اس فتنے اور تحریک کو مسترد کیا جس نے عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی۔​ختم نبوت کا تحفظ صرف ایک عقیدے کی پاسبانی نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے وجود، وحدت اور سلامتی کا تحفظ ہے۔ یہی وہ سرچشمہ ہے جو دنیا بھر کے مسلمانوں کو رنگ، نسل اور زبان کے تفریق کے بغیر امت کوایک لڑی میں پروئے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بھی عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ سب کی ذمہ داری ہے ​تاریخ گواہ ہے کہ عہدِ صحابہ سے لے کر آج تک مسلمانوں نے اپنے آقا حضرت محمدمصطفیٰ ﷺ کی ختمِ نبوت کے تاج کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔​اس عزم کو برقرار رکھنے اور عقیدے کا عملی تحفظ کرنے کے آنے والی نسلوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں ختمِ نبوت کی اہمیت سے آگاہ کریں۔​فکری و نظریاتی دفاع: جو لوگ اس عقیدے کے خلاف سازشیں کرتے ہیں یا جھوٹے دعووں کے ذریعے مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں، ان کا ہرمحاذ پر مقابلہ کیا جائے۔ جنگِ یمامہ” تاریخِ اسلام کا وہ عظیم الشان معرکہ ہے جس میں صحابہ کرام نے ختمِ نبوت کے تحفظ کا عملی حق ادا کیا۔ ۱۲۰۰ کے قریب مسلمان شہید ہوئے صحابہ کرام کے اس عمل نے قیامت تک کے لیے یہ اصول طے کر دیا کہ ختم نبوت کے قیدے پر کسی کو آنچ آنے نہیں دینگی علماءِ حق نے قید و بند، جلانی وطنی اور عقوبتیں برداشت کیں مگر تحریف کو تسلیم نہیں کیا۔ ختمِ نبوت کے تحفظ پر قائم بیانیہ قرآنِ مجید، سنتِ نبوی، اجماعِ امت اور تاریخی تسلسل سے ثابت شدہ ایک اٹل حقیقت ہے۔امت مسلمہ تمام فروعی اور مسلکی اختلافات کو بالاٸے طاق رکھ کر ایسے فتنوں کامتحد ہوکرسدباب کرے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *