Banner
Daily Sahafat Quetta
September 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاکخاران سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع کی متوازن ترقی ترجیح ہے، میر شعیب نوشیروانیخواتین کی معاشی خودمختاری کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان کی منڈیوں میں جدید سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے، بابر خانبلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے پر توجہ ہے، بلال خان کاکڑلورالائی میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق آگاہی ورکشاپ، بروقت طبی معائنے کی اہمیت پر زورکوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقاے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاکخاران سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع کی متوازن ترقی ترجیح ہے، میر شعیب نوشیروانیخواتین کی معاشی خودمختاری کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیبلوچستان کی منڈیوں میں جدید سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے، بابر خانبلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے پر توجہ ہے، بلال خان کاکڑلورالائی میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق آگاہی ورکشاپ، بروقت طبی معائنے کی اہمیت پر زورکوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

بھاگ شہر میں مسلح افراد کا حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

بھاگ: بلوچستان کے علاقے بھاگ شہر میں صبح سویرے مسلح افراد کی جانب سے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق صبح تقریباً 6 بجے بڑی تعداد میں مسلح افراد کے شہر میں داخل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کی جانب سے مختلف مقامات پر فائرنگ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے بھاگ کے ایک پولیس تھانے اور بینک کو بھی نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ صورتحال سے متعلق مزید معلومات سامنے آنے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *