Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریتعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاری

ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس جنگ میں اپنی برتری ثابت کرچکا ہے۔

ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے میں فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا اور امریکا جنگ میں کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ انہوں نے یوکرین جنگ کے خاتمے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے متعلق سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ اگر اے آئی انسانیت کے خلاف گئی تو اسے روکنے کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ ضرور موجود ہوگا۔

دوسری جانب ٹرمپ نے امریکی فوج کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر میں کمی سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے ایسی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج کے پاس گولہ بارود کی وافر مقدار موجود ہے۔

ٹرمپ کے مطابق امریکا دفاعی ہتھیاروں کی پیداوار میں بھی مزید تیزی لا رہا ہے۔ بعض امریکی میڈیا رپورٹس میں حالیہ ہفتوں کے دوران ٹوماہاک، پیٹریاٹ اور تھاڈ سمیت بعض اہم دفاعی نظاموں کے ذخائر میں کمی کے خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *