Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

علماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماوں نے کہا کہ علماء کرام خانقوں اور حجروں سے نکل کر پیغام آمن کو معاشرے کی ہرفرد تک پہنچائے عوام بدامنی لاقانونیت کی چکی میں پس رہے ہیں 10ستمبر کو تربیتی کنونشن اور اس قبل آمن ریلی نکالی جامع مسجد فاروقیہ سے دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن تک نکالی جاے گئ عوام الناس اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلیٰ مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد مولانا مفتی عبدالواہاب حافظ عبد الحق ریگی سینر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری نایب امیر چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا محمد قاسم مولانا مفتی عبداللہ مولانا عبدالواسع مولانا حافظ ولی محمد ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی دین ڈپٹ جنرل سیکرٹری دوئم مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سیکرٹری سویم مولانا عبد الرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ عین اللہ صابر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سویم مولانا حافظ فدا محمد ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبد الخالق حاجی ولی محمد عرف طور جان حاجی محمد نعیم لالا سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد نصر اللہ جتک حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا شاہ محمد پہلوان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کےزیر اہتمام 10ستمبر بروز جمعرات بوقت تین بجیے جامعہ دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن عظیم الشان تربیتی کنونشن اوراس قبل آمن ریلی کے انعقاد سنگ میل ثابت ہو گاتربیتی کنونشن اور آمن ریلی کے بروقت کے انعقاد جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں اور عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ عوام کے فلاح و بہبود کے لیے جنگ لڑی گئی ہے جمعیت علمائے اسلام عوام اور تاجر برادری کوڈاکوں کے رحم و کرم پرنہیں چھوڑ دینگے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام بدآمنی لاقانونیت کے خلاف 10ستمبر بروز جمعرات بوقت تین بجیے جامع مسجد فاروقیہ سے دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن تک عظیم الشان آمن ریلی نکالی جاے گئ آمن ریلی کے قیادت جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحمن رفیق ضلعی نائب امیر مولانامحمد ایوب ایوبی ممتاز مبلغ مولانا مفتی غلام حیدر اور ممتاز تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا مفتی عبدالسلام ودیگر علمائے کرام کرینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *