Banner
Daily Sahafat Quetta
August 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنیبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنی

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینی

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینی

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت 31 اگست سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پولیو مہم کے لیے جامع پلان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس مہم کے دوران صرف اسکولوں اور مدارس میں بچوں کو پولیو کے قطرے اور ویکسین پلائی جائے گی، جبکہ تقریباً 2 لاکھ 4 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے اور ویکسین دی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے مہم کے دوران مو¿ثر سیکیورٹی پلان یقینی بنانے، پولیو ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو مربوط اقدامات کی ہدایت کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ، پولیو حکام، متعلقہ اہلکاران اور پولیس افسران نے شرکت کی۔انہوں نے اسکول اور مدرسہ انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ زیر تعلیم بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے میں پولیو ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کرے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی نے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلاکر اور ویکسین لگا کر انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *