Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

مستونگ میں قومی شاہراہ کے مزید دو پل تباہ، آمدورفت متاثر

مستونگ: کوئٹہ–کراچی قومی شاہراہ کے کھڈکوچہ سیکشن میں رابطہ پلوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید دو پل دھماکوں کے نتیجے میں تباہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق منگل کی شام اور رات گئے کھڈکوچہ کے علاقے ریکی بوز کے مقام پر نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر قائم ایک رابطہ پل کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکہ شدید نوعیت کا تھا جس کے باعث قریبی گھروں کی چھتوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دوسری جانب چوتو مل کے قریب بھی کوئٹہ–کراچی قومی شاہراہ پر ایک رابطہ پل کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے تباہ کیا گیا۔
رابطہ پلوں کی مسلسل تباہی کے باعث قومی شاہراہ کے کھڈکوچہ سیکشن میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ متعدد پلوں کے ناکارہ ہونے سے شاہراہ کے مختلف حصے شدید متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ مسافروں، مال بردار گاڑیوں اور ٹرانسپورٹرز کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مقامی سطح پر صورتحال کے باعث شاہراہ پر سفر کرنے والوں میں تشویش بھی پائی جاتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *