Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وفاقی حکومت نے پنشنرز کیلئے نیا ڈیجیٹل پنشن نظام متعارف کرا دیاغیر فعال نمبرز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت نے پنشنرز کیلئے نیا ڈیجیٹل پنشن نظام متعارف کرا دیاغیر فعال نمبرز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا طاہر توحیدی

ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے ناموسِ رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کے لیے قادیانیت نواز قوتوں کا تعاقب جاری رہے گا ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلیٰ مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد مولانا مفتی عبدالواہاب حافظ عبد الحق ریگی سینر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری نایب امیر چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا محمد قاسم مولانا مفتی عبداللہ مولانا عبدالواسع مولانا حافظ ولی محمد ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی دین ڈپٹ جنرل سیکرٹری دوئم مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سیکرٹری سویم مولانا عبد الرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ عین اللہ صابر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سویم مولانا حافظ فدا محمد ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبد الخالق حاجی ولی محمد عرف طور جان حاجی محمد نعیم لالا سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد نصر اللہ جتک حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا شاہ محمد پہلوان نے کہا کہ اسلام آباد میں ایک قادیانی نواز خاتون ڈاکٹر فرزانہ باری کے جانب سے ناموس رسالت ص قانون کے خلاف پریس کانفرنس کی ردعمل میں کہا کہ ناموس رسالت ص قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے پاکستان میں قادیانیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے حکومت فوری طور پر ڈاکٹر فرزانہ باری کو گرفتار کر کے آہین وقانون کے مطابق سخت سزادی جائے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر فرزانہ باری کے گستاخانہ پریس کانفرنس سے سے اہل اسلام کا دل آزاری ہوئی ہے یہ ملک لاکھوں مسلمانوں کی0قربانیوں کے بعد کلمہ طیبہ اور اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا، اور اس کی ہر ایک اینٹ کے پیچھے آقاِ دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور عقیدت شامل ہے۔ اس سرزمین پر بیٹھ کر جو لوگ اسلام مخالف ایجنڈے پر عمل کرتے ہیں اور ناموسِ رسالت کے قانون کے خلاف زہراگلتے ہیںانہیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اس ملک کا بچہ بچہ اپنے نبی کی عزت وناموس پر پہرہ دینا جانتا ہےیہ لبرل سوچ رکھنے والے اور مغرب کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصر سن لیں! اگر تمہیں اس ملک کے نظریات، یہاں کے قوانین اور اس کی اسلامی شناخت سے اتنی ہی تکلیف ہے تو تمہیں اس پاک دھرتی پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ جو لوگ مغرب کے اشاروں پر ناچتے ہیں اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لیے اسلام کے خلاف سازشیں کرتے ہیں، وہ اپنا بوریا بستر گول کریں اور سیدھے اپنے انہی آقاؤں کی گود میں جا کر بیٹھ جائیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام اس ملک کی نظریاتی اور جغرافیایی سرحدوں کے بھی محافظ ہیں اور تاجدارِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و آبرو کے پہلے پہرے دار بھی ہیں۔ یہاں رہ کر حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی ناموس کے خلاف بات کرنے والوں کے لیے اس دھرتی پر کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اگر مسئلہ ہے تو اس ملک سے دفع ہو جاؤ، کیونکہ اس پاکسرزمین پر صرف اور صرف اسلام اور ناموسِ رسالت کا پرچم ہی بلند رہے گا انہوں نے کہا کہ قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان ملک گیر تحفظ ختم نبوت ص کے دفاع کے لیے ملین مارچ کا اعلان کریں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *