Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

حب میں غیر قانونی پانی کنکشنز کے خلاف انتظامیہ کی بڑی کارروائی

حب میں غیر قانونی پانی کنکشنز کے خلاف انتظامیہ کی بڑی کارروائی

(حب نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر حب جمعداد خان مندوخیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی، ایکسین ایریگیشن کینال عدیل بلوچ اور ایف سی کے کیپٹن سعد خان کے ہمراہ لسبیلہ کینال حب کے نان کمانڈ ایریا میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کے خلاف مشترکہ کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران ایف سی اور پولیس کے جوان بھی موقع پر موجود رہے ضلعی انتظامیہ، محکمہ ایریگیشن، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے نان کمانڈ ایریا میں قائم غیر قانونی کنکشنز کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود غیر قانونی پائپس اور پانی کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کو ضبط کرلیا۔کارروائی کے دوران ہیوی مشینری کے ذریعے غیر قانونی طور پر بچھائی گئی پائپس اور دیگر تنصیبات کو موقع پر ہی اکھاڑ کر ختم کردیا گیا، جبکہ غیر قانونی پانی کے حصول اور ترسیل کے ذرائع کو ختم کردیا گیا کارروائی کے دوران محکمہ ایریگیشن کے حکام کو ہدایت کی گئی کہ لسبیلہ کینال کے نان کمانڈ ایریا میں غیر قانونی کنکشنز کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے اور پانی کے غیر مجاز استعمال کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات جاری رکھے جائیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب نے واضح کیا کہ سرکاری آبپاشی نظام سے غیر قانونی کنکشن اور پانی کے غیر مجاز استعمال کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، اور سرکاری پانی کے وسائل کو نقصان پہنچانے یا غیر قانونی طور پر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *