Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

ایف آئی اے پشاور زون میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں رینک پننگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون محمد اعجاز خان نے ترقی پانے والے افسران کو بیجز لگائے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایف آئی اے پشاور زون میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں رینک پننگ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون محمد اعجاز خان PSP نے ترقی پانے والے افسران کو بیجز لگائے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے افسران کے لیے مزید کامیابیوں اور ادارے کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر رضوان شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ACC رانا شاہد حبیب، ڈپٹی ڈائریکٹر CBC اعجاز شیخ اور ڈپٹی ڈائریکٹر AML سید فضل اکبر بھی موجود تھے۔ترقی پانے والے افسران نے اس موقع پر عزم ظاہر کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں مزید محنت، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ ادا کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *