Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈاکٹر ذاکر حسین عادل کی زیرِ صدارت مختلف چیپٹرز کا خصوصی اجلاسشہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں لطیف ڈے کی پروقار تقریب، صوفیانہ کلام اور ثقافتی رنگ نمایاںمیرواہ گورچانی میں آج دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوگاکامران مرتضیٰ کے بھائی کی دکان سیل کرنا سیاسی عدم برداشت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقچوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، شہریوں کا اظہارِ اطمینانتعلیمی اداروں کی بحالی اور معیارِ تعلیم میں بہتری اولین ترجیح ہے، طارق عزیز مگسیتمام محکمے اپنی ذمہ داریاں بروقت اور بہتر انداز میں انجام دیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہمولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی ڈرون سے تصاویر بنانے کی مذمت، نجی زندگی کے تقدس کا احترام کیا جائے، مولانا محمد ادریس رندڈی ایس پی گنداخہ کی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات، امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاقگنداخہ شاخ کی بھل صفائی تیزی سے جاری، زمینداروں کا فیصل خان جمالی کے ذاتی تعاون پر اظہارِ تشکرڈاکٹر ذاکر حسین عادل کی زیرِ صدارت مختلف چیپٹرز کا خصوصی اجلاسشہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں لطیف ڈے کی پروقار تقریب، صوفیانہ کلام اور ثقافتی رنگ نمایاںمیرواہ گورچانی میں آج دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوگاکامران مرتضیٰ کے بھائی کی دکان سیل کرنا سیاسی عدم برداشت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقچوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، شہریوں کا اظہارِ اطمینانتعلیمی اداروں کی بحالی اور معیارِ تعلیم میں بہتری اولین ترجیح ہے، طارق عزیز مگسیتمام محکمے اپنی ذمہ داریاں بروقت اور بہتر انداز میں انجام دیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہمولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی ڈرون سے تصاویر بنانے کی مذمت، نجی زندگی کے تقدس کا احترام کیا جائے، مولانا محمد ادریس رندڈی ایس پی گنداخہ کی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات، امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاقگنداخہ شاخ کی بھل صفائی تیزی سے جاری، زمینداروں کا فیصل خان جمالی کے ذاتی تعاون پر اظہارِ تشکر

میرواہ گورچانی میں آج دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوگا

میرواہ گورچانی میں آج دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوگا

رکن شوریٰ دعوت اسلامی حاجی عبدالحبیب عطاری خصوصی خطاب کریں گے، عاشقان رسول کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع

میرواہ گورچانی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات میرواہ گورچانی میں ایک روزہ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اجتماع میں مبلغ اسلام اور رکن شوریٰ دعوت اسلامی حضرت مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔نگراں دعوت اسلامی تعلقہ شجاع آباد محمد عمران مدنی کے مطابق سنتوں بھرا یہ بابرکت اجتماع آج بعد نمازِ ظہر دوپہر 2 بجے سدا بہار میرج ہال میرواہ گورچانی میں منعقد ہوگا-جس میں علاقے بھر سے عاشقان رسول، علمائے کرام، دینی شخصیات اور دعوت اسلامی سے وابستہ ذمہ داران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ اجتماع کا بنیادی مقصد قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا، نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا جذبہ بیدار کرنا، اصلاحِ معاشرہ اور لوگوں میں دینی و اخلاقی تربیت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔اس موقع پر رکن شوریٰ دعوت اسلامی حضرت مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری اپنے خصوصی بیان میں شرکاء کو اسلامی تعلیمات، سنت نبوی ﷺ کی اہمیت، اصلاحِ نفس اور زندگی کو اسلامی اصولوں کے مطابق گزارنے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کریں گے-دعوت اسلامی کے ذمہ داران کی جانب سے تمام اہلِ علاقہ،عاشقان رسول اور بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس بابرکت اجتماع میں بھرپور شرکت کرکے علمِ دین حاصل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سنت رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی سعادت حاصل کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *