Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

لاہور: داماد نے سسرالیوں پر فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوہنگ میں غیرت اور دیرینہ تنازع پر ایک لرزہ خیز اور خونریز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں داماد نے سسرال کے گھر گھس کر بیوی سمیت 4 افراد کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد خود پر بھی گولی چلا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے فراہم کردہ ہولناک حقائق کے مطابق، ملزم عمران شوکت نے تقریباً 6 ماہ قبل سمیعہ بی بی سے زبردستی نکاح کیا تھا، لیکن سمیعہ اپنے والدین کے گھر ہی مقیم تھی۔ آج صبح ملزم اپنی بیوی کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانے کے لیے سسرال پہنچا۔ انکار اور مزاحمت پر غضبناک ملزم نے پستول نکال کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آ کر بیوی سمیعہ بی بی، سسر علی خان، ساس شمائلہ اور 21 سالہ سالہ ذیشان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

سسرالیوں کو خون میں نہلانے کے بعد ملزم عمران شوکت نے اسی پستول سے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورنزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تمام 5 لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تفصیلی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *