Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

پاکستان میں شفاف مالیاتی نظام اور بجٹ اصلاحات پر عالمی اداروں کی ستائش

اسلام آباد: پاکستان میں بجٹ شفافیت اور مالیاتی نظام میں بہتری کو عالمی اداروں کی جانب سے سراہا گیا ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں بجٹ سازی، معلومات تک رسائی اور عوامی شرکت کے نظام میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان میں بجٹ شفافیت میں دو سال کے دوران 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ انٹرنیشنل بجٹ پارٹنرشپ کے اوپن بجٹ سروے 2025 کے مطابق پاکستان کا بجٹ شفافیت اسکور 2023 میں 30 فیصد تھا، جو 2025 میں بڑھ کر 45 فیصد ہوگیا۔

خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان کا بجٹ شفافیت اسکور چین، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش سمیت کئی علاقائی ممالک سے بہتر ہے۔ ان کے مطابق بجٹ دستاویزات، سالانہ رپورٹس اور عوامی شرکت کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں عوامی شرکت کا اسکور 22 تک پہنچ گیا ہے، جو عالمی اور ایشیا پیسیفک اوسط سے زیادہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شفاف مالیاتی نظام سرمایہ کاروں کے اعتماد اور ملک کی ادارہ جاتی ساکھ کے لیے اہم ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *