Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریتعلیم غربت، جہالت اور ناانصافی کے خاتمے کا مؤثر ہتھیار ہے، پروفیسر وسیم احمدپیپلز پارٹی رہنماؤں کی محمد انور برڑو کو عمرہ کی سعادت پر مبارکبادپشتون قومی جرگہ کا پلیٹ فارم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابل افسوس ہے، مسلم لیگ ن ضلع قلعہ سیف اللہاٹک سیمنٹ حب کا مقامی خواتین کیلئے باعزت روزگار اور ہنرمندی کا اہم اقداممسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاری

جمعیت طلبہ اسلام طلبہ کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، اعجاز الرحمان جتک

جمعیت طلبہ اسلام طلبہ کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، اعجاز الرحمان جتک

کوہٹہ پ ر/جمعیت طلبہ اسلام کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے صدر اعجاز الرحمان جتک جنرل سیکرٹری حافظ محمد سلیمان مخلص یار نایب صدر حافظ حبیب اللہ صادق نایب صدر دویم ملک عرفان مینگل نائب صدر سویم حافظ جہانگیر خان ڈپٹی جنرل سیکریٹری سیف الرحمن جانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری دوئم شبیر احمد سیکرٹری اطلاعات ظہور احمد جتک ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ شفیق الرحمن کاکڑ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سویم مقصود احمد جتک ناظم مالیات عمران اللہ جتک شعیب الرحمان ریگی شوسل میڈیا انچارج جمیل احمد جتک مدثر احمد جتک نے کہا کہ جمعیت طلبہ اسلام تمام طلبہ برادری کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے جنگ کررہی ہے جمعیت طلبہ اسلام نفرتوں کو مٹانے والے تنظیم ہے

 

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سرفراز احمد خان شہید رح کی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے جمعیت طلبہ اسلام کے ورکرز اپنے تمام تر صلاحیتیں حصول علم پر مرکوز رکھیں تعلیم جیسے نعمت سے لیس ہو کر مستقبل میں ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کےلئے کردار ادا کرسکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت طلبہ اسلام تعلمی اداروں میں اخوت اور بھائی چارے گی کا ماحول چاہتے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *