Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میرپورخاص میں پولیو کے عالمی دن پر وہیل چیئر کرکٹ میچ، گلستان معذورین کی ٹیم 10 وکٹوں سے کامیابعوامی خدمت اور خلوص ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے، میاں محمد ندیم متیانہ کی سماجی خدمات کا اعترافقلعہ سیف اللہ میں دہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت، فورسز کی کارروائی امن کے قیام کے لیے اہم پیش رفت ہے، حاجی نور محمد خان دمڑاوتھل، وایارو کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم، خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمیقلعہ سیف اللہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کی کامیاب کارروائی سیکیورٹی اداروں کی صلاحیتوں کی عکاس ہے، بابر یوسفزئیگنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقمیرپورخاص میں پولیو کے عالمی دن پر وہیل چیئر کرکٹ میچ، گلستان معذورین کی ٹیم 10 وکٹوں سے کامیابعوامی خدمت اور خلوص ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے، میاں محمد ندیم متیانہ کی سماجی خدمات کا اعترافقلعہ سیف اللہ میں دہشت گرد کمانڈر کی ہلاکت، فورسز کی کارروائی امن کے قیام کے لیے اہم پیش رفت ہے، حاجی نور محمد خان دمڑاوتھل، وایارو کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم، خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمیقلعہ سیف اللہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف فورسز کی کامیاب کارروائی سیکیورٹی اداروں کی صلاحیتوں کی عکاس ہے، بابر یوسفزئیگنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادق

دور افتادہ علاقوں کے عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات جلد ملیں گے، بابر خان

سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کے زیر صدارت بلوچستان سوشیو اکنامک ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کے روڈ سیکٹر فیز ون اور ٹو پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پراجیکٹ کوآرڈینیٹر بلوچستان سوشیو اکنامک ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس شہزاد حسن جعفر چیف انجینئر قلات خضدار زون عزیز اللّٰہ کاسی چیف انجینئر نصیر آباد زون محمد بشیر ناصر ٹیکنیکل ایڈوائزر احسان اللہ خان دوتانی کے علاو¿ہ جھل مگسی شیرانی گوادر خضدار نوشکی پنجگور ڑوب واشک اور آواران کے ضلعی انجینئرز آفیسران نے شرکت کی اجلاس کو روڈ سیکٹر فیز ون اور ٹو کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے کہا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو اپنے مالی سال کے اندر وقت مقررہ سے بھی پہلے مکمل کرنا محکمہ مواصلات و تعمیرات کی اولین ترجیح ہے انہوں منصوبے کی تکمیل کے رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اہم نوعیت کی منصوبوں پر سست روی کسی بھی صورت برداشت نہیں اور سخت ہدایت دیں کہ تمام منصوبوں پر کام کی رفتار کو مذید تیز اور بہتر بناہیں سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ان منصوبوں کی تکمیل سے یہ علاقے ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہونگے ان علاقوں کا رابطہ آسانی سے شہروں کے ساتھ ہوگا جسکا فاہدہ ان علاقوں میں رہنے والے تمام مکتبہ فکر کے افراد کو ہوگا سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی بدولت صوبے میں ترقی اور خوشحالی آہیگی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے مذید کہا کہ صوبے کے دور افتادہ علاقوں کو ان منصوبوں کے ثمرات جلد از جلد میسر ہونگے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *