Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطلبلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلیسانحہ 8 اگست جیسے المناک واقعات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،زمرک اچکزئیاسماءجتک کیس قابل تشویش معاملہ ہے ،نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ربابہ بلیدیوڈھ: وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمیجسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیںجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطلبلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلیسانحہ 8 اگست جیسے المناک واقعات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،زمرک اچکزئیاسماءجتک کیس قابل تشویش معاملہ ہے ،نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ربابہ بلیدیوڈھ: وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمیجسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں

حب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطل

حب(نمائندہ خصوصی)

حب جماعت اسلامی کی مرکزی کال پر اضافی پیٹرولیم لیوی ملک بھر میں جاری بےروزگاری اور مہنگائی کے خلاف حب کے جماعت اسلامی سینئر رہنماؤں اور کارکنوں نے حب شہر کے بھوانی کے مقام پر مظاہرین نے احتجاجی دھرنا دے دیا جماعت اسلامی کارکنوں کے احتجاجی دھرنے سے کراچی ٹو کوئٹہ قومی شاہراہ بند روڈ کے دونوں جانب سے گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی مسافر شدید مشکلات سے دوچار ہوکر رہ گئے
حب شہر جماعت اسلامی مظاہرین نے ملک بھر میں جاری پیٹرول مہنگا ہونے پر اور ملک بھر میں جاری مہنگائی اشیاء خوردونوش سمیت تمام چیزیں مہنگی ہونے پر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرین نے کہا کہ پٹرول حد سے زیادہ مہنگا، بجلی،گیس سمیت اشیاء خوردونوش کی تمام چیزیں مہنگی ہوچکی ہیں پاکستانی عوام پریشان جماعت اسلامی کارکنان عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی ہے ہر چیز کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے عام آدمی غریب طبیعہ کے لوگوں کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے عوام کا جینا محال ہوچکا ہے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سمیت اشیاء خوردونوش تمام چیزوں کی قیمتیں کم کی جائے بڑھائی جانے والی قیمتیں فوراً واپس لیا جائے بےروزگار، عام عوام کو ریلیف دیا جائے جماعت اسلامی کارکنوں کا حکومت وقت سے مطالبہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *