Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیلصوبے میں پائیدار امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستانہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتسیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیلصوبے میں پائیدار امن وامان کا قیام اولین ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستانہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوت

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ

مسلم باغ (نامہ نگار): اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیو ٹیموں کی حاضری، کارکردگی اور مہم کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کی، انہیں پولیو ویکسین کی اہمیت، افادیت اور حفاظتی کردار سے آگاہ کیا اور اپنے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلوانے پر آمادہ کیا۔ اس مؤثر آگاہی مہم کے نتیجے میں متعدد انکاری بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے متعلقہ پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام ٹیمیں بھرپور محنت، ذمہ داری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ ہر بچے تک پولیو ویکسین کی رسائی یقینی بنائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *