Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

سوات خود کش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کا تعلق دیر سے نکلا

سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ تحقیقاتی ٹیم نے حملہ آور کی شناخت کے حوالے سے اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق دیر سے تھا اور وہ ماضی میں بھی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہا۔ حکام نے حملہ آور کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے جبکہ اس کے سرحد پار روابط کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور کبل تھانے تک پیدل پہنچا، جہاں دھماکا کیا گیا۔ واقعے میں شہید افراد کی تعداد 17 ہوگئی ہے، جن میں 7 پولیس اہلکار اور 10 شہری شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے زخمیوں میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جنہیں سیدو شریف اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب واقعے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے تھانے میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *