Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمیبی آر سی لورالائی کے طلبہ کا یونیورسٹی آف لورالائی کا تعلیمی دورہسعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا مالی سہارا، 3 ارب ڈالر قرض رول اووربی ایم ڈبلیو کا بڑا فیصلہ، جرمنی میں 8 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمیبی آر سی لورالائی کے طلبہ کا یونیورسٹی آف لورالائی کا تعلیمی دورہسعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا مالی سہارا، 3 ارب ڈالر قرض رول اووربی ایم ڈبلیو کا بڑا فیصلہ، جرمنی میں 8 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیق

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی روابط مزید مضبوط کئے جائیں گے، فردوس نثار

لاھور منشاقاضی سے

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کے لیئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو بورڈ ممبر مس فردوس نثار کی قیادت میں ویمن انٹرپرینیورز کا ایک وفد تاشقند گیا، جہاں کمرشل قونصل جنرل مسٹر زاہیر عباس سے ملاقات ہوئی اور دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی۔ ڈیلیگیشن نے ازبک خواتین کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات کی، جہاں ممکنہ کاروباری مواقع پر تبادلہ خیال ہوا، خاص طور پر پاکستان کے ہینڈی کرافٹس، ٹیکسٹائل، ریڈی میڈ گارمنٹس اور دیگر مصنوعات کے لیئے ازبکستان کی مارکیٹ میں نمایاں امکانات ہیں۔ ہمیں ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے تجارتی روابط کو مزید وسعت دینی چاہیے تاکہ خواتین کاروباری افراد کو نئے بزنس پلیٹ فارمز میسر آئیں، اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط و دیرپا شراکت داری قائم ہو سکے۔ مس فردوس نثار کی قیادت میں دونوں ملکوں کی تاجر خواتین نے مسرت کا اظہار کیا اور مس فردوس نثار کی کاروباری بصیرت اور سفارتی تعلقات کی افادیت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور توقع ظاہر کی کہ مس فردوس نثار کی مسلسل کاوش دونوں ملکوں کے لیئے اللہ کی نواش ثابت ہو گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *