Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

میاں محمد ادریس کی خدمات تاجر برادری کیلئے مشعل راہ ہیں، محمد آصف خان ترین

کوئٹہ : میاں محمد ادریس نے بطور صدر ایف پی سی سی ائی فیڈریشن ہاوس کے کروڑں روپے کا حال اپنے خرچے سے تعمیر کروایا میاں محمد ادریس کا کرادر تاجر کمیونٹی کے لئے مشعل راہ ھے سابق صدر ایف پی سی سی ائی میاں محمد ادریس نے روز اول سے ایمانداری اور خلوص نیت سے تاجر کمیونٹی اور وطن عزیز کی خدمت کی ھے بطور صدر ایف پی سی سی ائی میاں محمد ادریس کا دور فیڈریشن ہاوس کی تاریخ میں سنہرا دور رہا ھے میاں محمد ادریس کے خلاف بے بنیاد الزمات ، من گھڑت کہانی اور میڈیا ٹرائل کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں یہ بات پشین چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسڑی ( PCCI ) کے پیٹرن انچیف ، ایگزیکٹو ممبر فیڈریشن اف پاکستان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد اصیف خان ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاجر کمیونٹی میاں محمد ادریس چئیرمین ستارہ کیمکل ، سابق صدر ایف پی سی سی ائی کی ایمانداری ، جرتمندانہ قیادت ، اعلی خدمات ، تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل ، ملکی معشیت و ریونیو کے حوالے سے نمایاں خدمات سر انجام دی ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ موصوف کا اعلی کرادر ، فہم و فکر اور خدمات پورے پاکستان کی تاجر کمیونٹی اور فیڈریشن کے لئے مشعل راہ ھے میاں محمد ادریس کے خلاف بے بنیاد الزامات اور میڈیا ٹرائل کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ہم حکومت پاکستان اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے خلاف پروپیگنڈے کرنے والے عناصر کیخلاف فوری طور پر کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر میاں محمد ادریس حقوق کے حصول کے لئے ہر ائینی ، جہموری فورم پر اواز بلند کرینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *