Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

اقلیتی برادری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، قائم مقام ڈی آئی جی نصیرآباد

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

نصیرآباد: قائم مقام ڈی آئی جی نصیرآباد اسد ناصر کی زیرِ صدارت اقلیتی برادری کی پیس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اقلیتی برادری کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

اجلاس میں اقلیتی برادری کو درپیش سیکیورٹی امور، مذہبی تقریبات کے دوران امن و امان کی صورتحال، باہمی ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اپنے تحفظات اور تجاویز سے اجلاس کو آگاہ کیا، جنہیں غور سے سنا گیا۔

قائم مقام ڈی آئی جی نصیرآباداسد ناصر نے اس موقع پر کہا کہ اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اقلیتی برادری کو محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی پولیس اور اقلیتی برادری کے درمیان باہمی رابطوں کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔ اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے پولیس کی جانب سے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *