Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

لیبر مسائل کے حل اور روزگار مواقع میں اضافہ اولین ترجیح ہے، صوبائی مشیرغلام رسول عمرانی

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بلوچستان، بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی اپنی عوام دوست قیادت، شفاف طرزِ حکمرانی اور انتھک عوامی خدمات کے باعث بلوچستان کی نمایاں سیاسی شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔وہ عوامی مسائل کے حل، مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے مسلسل عملی اقدامات کر رہے ہیں۔بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کا مؤقف ہے کہ عوام کی خدمت سیاست کا بنیادی مقصد ہے، اور یہی سوچ انہیں دن رات عوام کے درمیان متحرک رکھتی ہے۔وہ صوبے کے مختلف علاقوں سے آنے والے شہریوں، قبائلی عمائدین،سیاسی و سماجی شخصیات اور پارٹی کارکنوں سے باقاعدگی سے ملاقاتیں کرتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ اداروں کو بروقت کارروائی کی ہدایات دیتے ہیں۔ان کی قیادت میں محکمہ لیبر اینڈ مین پاور میں مزدوروں کی فلاح و بہبود، ادارہ جاتی بہتری اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے ہمیشہ عوامی مفاد کو اپنی سیاست کا محور بنایا اور ہر طبقۂ فکر کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول خان عمرانی اپنی بصیرت، خلوص اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ مستقبل میں بھی بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے اسی عزم کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *