Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الاداTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادا

زیارت شہداء پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضے کے احکامات جاری


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی اہلکار ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضے کے ریلیز آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر معاوضوں کی ادائیگی کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا گیا، جبکہ تمام شہداء کے خاندانوں کو رقم ان کی دہلیز پر پہنچانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خاندانوں کی کفالت، اہل خانہ کی فلاح و بہبود اور شہداء کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی حکومت برداشت کرے گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مالی معاوضہ انسانی جان کا نعم البدل نہیں ہو سکتا، تاہم حکومت مشکل وقت میں شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *