Banner
Daily Sahafat Quetta
November 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہ

چیف انجینئر کینالز انجینئر قربان علی جتوئی کا ایریگیشن آفس ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ، نہری نظام کا جائزہ

نصیر آباد ۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

ڈیرہ مراد جمالی چیف انجینئر کینالز انجینئر قربان علی جتوئی نے ایریگیشن آفس ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کیا، جہاں ایکسئین ایریگیشن نصیرآباد میر فرید احمد پندرانی، اے سی ایریگیشن انجینئر مدثر ظفر کھوسہ اور دیگر افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران ایس ڈی او امان اللہ گاجانی، ایس ڈی او محمد امین عمرانی، ڈپٹی کلکٹر ملک نواز شاہ ڈندور سمیت محکمہ ایریگیشن کے دیگر افسران اور عملے نے چیف انجینئر سے ملاقات کی۔
اس موقع پر نہری نظام، آبپاشی کی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، پانی کی منصفانہ تقسیم اور محکمانہ کارکردگی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چیف انجینئر انجینئر قربان علی جتوئی نے افسران کو ہدایت کی کہ کسانوں کو بروقت اور منصفانہ بنیادوں پر آبپاشی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں اور نہری نظام کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *