Banner
Daily Sahafat Quetta
November 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہ

سی اینڈ ڈبلیو نصیرآباد میں بھرتیوں کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ جاری

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

چیف انجینئر مواصلات و تعمیرات نصیرآباد زون محمد بشیر ناصر کی نگرانی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کی مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹرویوز کے عمل میں ایس ای سرکل نصیرآباد فدا حسین کھوسہ، صلاح رند، شیراللہ کھوسہ، ایکسین خلیل احمد عمرانی سمیت دیگر افسران شریک ہیں، جبکہ محمد اسحاق مستوئی، عابد علی پہنور، محمد اقبال مری اور محکمہ کے دیگر متعلقہ افسران بھی موجود ہیں۔
اس موقع پر امیدواروں کے تعلیمی اسناد، تجربے اور اہلیت کا شفاف انداز میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انٹرویو کمیٹی کے اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھرتی کا تمام عمل میرٹ، شفافیت اور حکومتی پالیسی کے مطابق مکمل کیا جائے گا تاکہ اہل اور مستحق امیدواروں کا انتخاب یقینی بنایا جا سکے۔
امیدواروں نے بھی امید ظاہر کی کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں بھرتیوں کا عمل مکمل طور پر میرٹ اور انصاف کی بنیاد پر انجام دیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *