Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

دہشت گردی کے خلاف پوری ریاست متحد ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اور آئی جی پولیس بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، جاری آپریشنز، سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان رابطہ کاری، اور دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حکومت بلوچستان، سول انتظامیہ، پولیس، لیویز، سیکیورٹی فورسز اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہیں اور صوبے میں امن و استحکام ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں اپنے منطقی انجام تک جاری رہیں گی۔ حکام نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ملک دشمن عناصر اور دہشت گرد تنظیموں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *