Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمدکوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

حب میں کئی ماہ سے گیس نایاب، شہری شدید مشکلات کا شکار


بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے صوبائی اور وفاقی حکومت سوئی سدرن گیس نااہلی کا نوٹس لیکر ہم پر نااہل افسران مسلط افسران کا صنعتی شہر حب سے انکا فوری تبادلہ کیا جائے حب مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوامی حلقوں کا مطالبہ کسی عوام دوست مخلص ایماندار افسران کو یہاں تعنیات کیا جائے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔
تفصیلات کے مطابق:

حب بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی، ان تمام ایریاز اہلیان علاقہ معززین اور گھریلوں صارفین کے مطابق ہمارے پاس پچھلے کئی ماہ سے ہمارے پاس گیس نایاب ہے صارفین ازیت اور پریشانی مبتلا ہوکر رہ گئے ہیں بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب کے نااہل گیس افسران نے وزیراعظم کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا ہے جبکہ حکومت اور وزیراعظم کے احکامات کے مطابق گھریلوں صارفین کو گیس فراہم کرنا حکومت اور ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے وزیراعظم حکومت احکامات کے باوجود بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن کے مختلف یونین کونسل کے علاوہ ودیگر علاقوں میں گھریلوں صارفین کیلئے گیس دستیاب تک نہیں ہے اہلیان علاقہ گھریلوں صارفین کے مطابق ہمارے کھانا پکانے اوقات میں گیس دستیاب تک نہیں ہے صبح، دوپہر اور رات کے وقت گیس دستیاب ہی نہیں ہے ہمارے مرد اور ہمارے معصوم بچے بغیر ناشتہ کئے اسکول جاتے ہیں جبکہ مرد حضرات بھی بغیر ناشتہ کئے اپنے کام پر جاتے ہیں دوسری جانب رات کے وقت بھی گیس کی عدم دستیابی اور لو پریشر کے باعث ہمارے معصوم بچے بغیر کھانے کھائے ایسے سو جاتے ہیں اگر کوئی مہمان اتفاق سے گھر آ جائے تو وقت پر کھانا دستیاب نہ ہونے کے باعث مہمانوں کے سامنے بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب عوامی حلقوں کا کہنا ہیکہ حب شہر کے مختلف فلینگ اسٹیشن پمپ اور دیگر کمرشل کیلئے وافر مقدار میں گیس دستیاب ہے ہم گھریلوں صارفین کے حصے کا گیس کا کوٹہ کہاں جا رہا ہے کس کو مل رہا ہے ہمارا گیس کوٹہ زمین کھا جاتا ہے یا آسمان جو ہم صارفین کو نہیں مل رہا ہے۔
حب شہر کے عوامی کا کہنا ہیکہ مختلف علاقوں گیس لیکیج سے لاکھوں کیوبک گیس کا قومی ضائع ہو رہا ہے جبکہ زمہ داران افسران کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے گیس زمہ داران افسران اپنے اے سی والے دفتر تک محدود ہیں کبھی وہ باہر نکلتے نہیں ہیں گورنمنٹ کی تمام مراعات انہیں مل رہا انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے عوام کی پریشانی اور مشکلات مدنظر رکھتے ہوئے کبھی اپنے اے سی والے دفتر سے نکل کر کسی بھی علاقے کا وہ وزٹ کرنا گوارا نہیں سمجھتے ہیں کہ کس علاقے میں گھریلوں صارفین کو گیس دستیاب ہے کہ نہیں ہے کہیں گیس لائن چوک کہیں صارفین کو کم پریشر کا سامنا ہے اسکی بہتر درستگی کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات کئے جائیں مگر بہت افسوس ہے کیونکہ انہیں عوام کی مشکلات اور پریشانی سے کوئی سروکار نہیں ہے انہیں غریب اور نادار لوگوں کی بددعاؤں کو ضرور مدنظر رکھنا چاہیے ﷲ پاک کی لاٹھی بےآواز ہے۔حب عوامی کا کہنا ہیکہ جس طرح ہم لوگ ہماری فیملی جس تکالیف اور پریشانی سے گزر رہے ہیں کاش یہ زمہ داران بھی اس تکالیف اور پریشانی سے گزر تو انہیں ہماری تکالیف کا احساس ہوتا جس طرح ہم لوگ مشکلات اور پریشانی سے گزارہ کر رہے ہیں یہ افسران ایک بھی ہماری طرح مشکلات کو سہ نہیں پائینگے ہم لوگ غریب اور نادار اور ہمارے فیملی و بچوں کو تکالیف میں رکھ کر یہ زمہ داران افسران کو ہم پر انہیں زرا سا بھی احساس تک نہیں ہے بہت افسوس اور لمحہ فکریہ کی بات سے کم نہیں ہے کس کو اپنی داد رسی بیان کریں نہ کوئی در ہے نہ کوئی دروازہ ہے۔ حب عوامی حلقوں کے لوگوں کا کہنا ہیکہ ہم زمہ داران افسران سے خصوصی اپیل کرتے ہیں اپنے اے سی والے دفتر سے باہر نکل کر اپنے شہر کے کبھی ایک عام مزدور، غریب اور نادار لوگوں گھروں کا چکر لگائیں کہ وہ کس طرح اپنا مشکل وقت میں اپنے گھر اور فیملی اور اپنے بچوں کا گزر پسر کر رہے ہیں سب اندازہ ہو جائے گا اگر آپکے آنکھیں نم و رو نہ ہوئے تو پھر کہنا ایک عام غریب،نادار اور مزدور کن مشکل حالات سے گزر رہا ہے وہ اس وقت اندازہ ہو جائے گا۔دوسری طرف ملک بھر میں موجود آسمان سے باتیں کرنے والے اس موجودہ مہنگائی میں ایک عام غریب مزدور ل، غریب اور نادار طبیعیات کا کمر توڑ کر رکھ دیا ہے دوسری جانب کوئی روزگار اور وسائل تک نہیں ہے جبکہ شہر میں دستیاب مہنگاء متبادل ایدھن ہم عام عوام مزدور طبیعیات کے غریب لوگ اسکو افوٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ حب شہر کے مختلف اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں کا کہنا ہیکہ گیس افسران کو گورنمنٹ کی جانب سے تمام مراعات اور دنیا کی ہر سہولیات انکے گھروں میں انہیں دستیاب ہے مگر ہم لوگ مزدور طبیعیات کے لوگ عام عوام کہاں جائیں۔اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں کا کہنا ہیکہ ہمارے پاس گیس نایاب ہونے کے باوجود بھی ہم صارفین کو بھاری بھر رقم کے بل ہمیں بھیج دیتے ہیں جبکہ اتنا مہنگاء بل رقم ادا کرنے کی قوت ہی ہم میں نہیں ہے ہم عام عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں صارفین کا کہنا ہیکہ ہم لوگ کس سے اپنی داد رسی کریں ہماری پریشانی اور مشکلات کو نہ کوئی دیکھنے والا ہے اور نہ ہی کوئی سننے والا ہے کسی بھی زمہ داران کو ہماری پریشانی اور مشکلات سے کوئی سروکار نہیں ہے ہم اپنی داد رسی کس سے بیان کریں ہم لوگ کہاں جائیں نہ کوئی در ہے نہ دروازہ ہے صارفین کو گیس کی مسلسل عدم دستیابی پر اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوتا جارہا ہے ظلم و زیادتی عدم توجہی کوئی حد ہوتا ہے جوکہ لمحہ فکریہ کی بات سے کم نہیں ہے۔اہلیان الہ آباد مگسی کالونی، ٹاؤن دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم اور چڑاھی،بھٹ آباد، جام کالونی، ایریاز کے علاقہ معززین و مختلف سیاسی سماجی شخصیات نے بالخصوص ڈپٹی کمشنر حب اور حکومت وقت اعلیٰ صاحبان سے خصوصی اپیل کی گئی ہے ہمیں گیس کی فراہمی یقینی بنایا جائے لو پریشر کا فوری نوٹس لیا جائے موجودہ آسمان سے باتیں کرنے والی اس مہنگائی میں ہم عام عوام مزدور طبیعیات کے لوگوں کو ریلیف دی جائے تاکہ ہمارے مشکلات اور پریشانی میں کچھ کمی آسکے اور اپنے اہلخانہ کو وقت پر باآسانی کھانا دے سکیں بصورت دیگر اگر ہماری داد رسی مشکلات اور پریشانی کو اہمیت نہ دی گئی تو بصورت دیگر ہم لوگ اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اپنے بچوں سمیت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گے اسکے علاوہ حب شہر کے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوامی حلقوں کا مطالبہ کیا ہے پچھلے کئی سالوں سے ہم پر حب سوئی سدرن گیس نااہل مسلط افسران کا فوری تبادلہ کیا جائے کوئی عوام دوست مخلص ایماندار افسران کو یہاں تعنیات کیا جائے تاکہ عوامی مسائل حل کیلئے دن رات کوششاں ہوں عوامی مشکلات اور پریشانی محسوس کرسکے انکے حل کیلئے فوری خصوصی بہتری کیلئے اقدامات کرسکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *