Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
درجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاری

کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ کی کوشش، گرینڈ الائنس کے تین رہنما گرفتار

کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کے باہر گرینڈ الائنس کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگانے کی کوشش کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گرینڈ الائنس کے کارکنان اور رہنما اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کرنے پہنچے، تاہم پولیس نے کیمپ لگانے سے روک دیا۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق سرکاری احکامات اور امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کی گئی، جبکہ تین رہنماؤں کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری حقِ احتجاج پر قدغن قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ گرفتار رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *