Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
درجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم کا پولیو کیچ اَپ ڈے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہکوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیامسلم باغ میں SNID پولیو مہم کے آخری روز ایوننگ ریویو اجلاس منعقدگنداخہ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آزاد خان جمالی کی نئی عمارت کا افتتاحنواز شریف نے جمہوریت کے استحکام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، جمال شاہ کاکڑمتاثرین اور املاک کے نقصانات کا درست و قابلِ تصدیق ڈیٹا مرتب کیا جائے، مہراللہ بادینیسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاری

کوئٹہ:ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کا تصفیہ ہوگیا

کوئٹہ (پریس ریلیز )پریس کلب میں ملک باری کاکڑ اور سنئیر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعے کے حل کے لئے قبائلی جرگہ ملک امین اللہ ایڈووکیٹ کی قیادت میں لایا گیا جس کے بعد پریس کلب کے صدر عرفان سعید کی قیادت میں صحافیوں نے سینئر صحافی نصیر احمد کی رضامندی سے اور تنازعہ کے حل کے لئے بار بار جرگہ کے ارکان کی پریس کلب میں آمد کو قبول کرتے ہوئے ملک باری کاکڑ اور سینئر صحافی نصیر احمد کے درمیان تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا جرگے کی جانب سے ملک باری کاکڑ کے چھوٹے بھائی ملک قیام الدین کاکڑ،علاوالدین کاکڑ ،حاجی برات اچکزئی، روزی خان کاکڑ،صابر کاکڑ، پٹھان پیرعلیزئی اور دیگر موجود تھے جبکہ صحافیوں کی جانب سے بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر منظور احمد ،سابق صدر بی یو جے خلیل احمد، سنئیر صحافی جلال نورزئی، سنئیر صحافی نورالہی بگٹی،بنارس خان، نائب صدر بی یوجے ظفر اللہ بلوچ، سنئیر صحافی ظفر اچکزئی، ظاہر ناصر ، زین الدین ، فضل تواب سمیت دیگر موجود تھے ۔۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *