Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

گنداواہ: عشرہ محرم کے انتظامات کا جائزہ اجلاس، امن و امان پر مکمل یقین دہانی


گنداواہ:(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)عشرہ محرم الحرام کے سلسلے میں اہم اجلاس ۔

گنداواہ: عشرہ محرم الحرام کے انتظامات اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کیپٹن ضیاء صاحب کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں اہلِ تشیع کے وفد، امام جمعہ و جماعت مولانا ندیم احمد جوادی، مرکزی امام بارگاہ نقویہ گنداواہ کے سید غلام عباس شاہ، المہدی اسکاؤٹس کے چیف نجف علی، امام بارگاہ کے متولیان، تحصیلدار گنداواہ میر دیدار علی گولہ، ڈی ایس پی سرکل گنداواہ سومر جمالی اور ایس ایچ او گنداواہ سٹی غلام مصطفیٰ کلہوڑو نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے حوالے سے درپیش مسائل، سیکیورٹی انتظامات اور دیگر ضروری امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے اپنے تحفظات اور تجاویز پیش کیں جنہیں متعلقہ حکام نے غور سے سنا۔

کیپٹن ضیاء صاحب نے محرم الحرام کے دوران مکمل امن و امان برقرار رکھنے اور تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اجلاس کے شرکاء نے باہمی ہم آہنگی اور تعاون کے ذریعے محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے عزم کا اعادہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *