Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

عبدالحمید مگسی کا پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کا صدر منتخب ہونا قابل اعتماد فیصلہ ہے، نعمان بھنگر


حب(نمائندہ خصوصی)حب پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع حب کے صدر نعمان بھنگر نے سینئر صحافی عبدالحمید مگسی کو پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتخاب صحافی برادری کے بھرپور اعتماد اور ان کی طویل صحافتی خدمات کا اعتراف ہے اپنے جاری کردہ تہنیتی بیان میں نعمان بھنگر نے کہا کہ عبدالحمید مگسی نے ہمیشہ صحافیوں کے حقوق، آزادیٔ صحافت اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے مثبت اور مؤثر کردار ادا کیا ہے ان کی قیادت میں پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان مزید فعال اور مضبوط پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آئے گی اور صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد کرے گی انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں صحافت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوط قیادت ناگزیر ہے اور عبدالحمید مگسی اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں نعمان بھنگر نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن آزادیٔ صحافت کو جمہوری معاشرے کی بنیاد سمجھتی ہے اور صحافی برادری کے جائز حقوق کے حصول کی ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی انہوں نے پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن بلوچستان کے نومنتخب صوبائی صدر عبدالحمید مگسی سمیت تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات اور کامیابی کی دعا کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *