Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

دادو کینال میں نہاتے ہوئے 6 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق


نوڈیرو (رپورٹ: عابد بھٹو): نوڈیرو کے قریب گاؤں صابل جونیجو میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران 6 سالہ کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز احمد شیخ کا 6 سالہ بیٹا فرحان شیخ دادو کینال میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کیٹی ممتاز تھانے کی پولیس، مقامی دیہاتی اور ریسکیو 1122 کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے۔

کافی تلاش کے بعد غوطہ خوروں نے بچے کی لاش نہر سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔ پولیس نے نوڈیرو گورنمنٹ اسپتال میں ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد میت اہل خانہ کے سپرد کر دی۔

بچے کی میت گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا، جبکہ اہل خانہ اور علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی۔ واقعے پر اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *