Banner

بین المذاہب عظیم الشان پنجابی مشاعرہ بہت کامیاب رہا صدف اقبال

Share

Share This Post

or copy the link


لاہور (سٹاف رپورٹر )صدف اقبال نائب صدر الحاوی کلچرل اینڈ ارٹ ویلفیئر ارگنائزیشن نے کہا بین المذاہب عظیم الشان پنجابی مشاعرہ پلاک قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں بہت کامیاب رہا اس میں ملکی اور غیر ملکی شاعر شاعرہ ادیب مفکر لکھاری اور بہت سے لوگ شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے بھی ائے ہوئے تھے اس میں سی ای او الحاوی گروپ اف نیوز پیپر ڈاکٹر ندیم بھٹی میڈم سحر باری میڈم رفعت ساجد جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگز بھی تشریف لائیں اور مشاعرے کی صدارت سنبھالی اور الحاوی کے نئے لوگ جو الحاوی کا حصہ بنے ہیں ڈاکٹر ندیم کی سربراہی میں تشریف لائے ۔ انجینیئر وحید خواجہ صاحب بھی تشریف لائے سب سے بڑی بات کہ ہم نے سردار بشن سنگھ جو کہ چیئرمین بابا گرو نانک صاحب ہیں کو بلایا ہوا تھا انہوں نے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر ہمارے مشاعرے میں شرکت کی سردار بشن سنگھ پاکستان کا ایک نام ہے سکھ برادری میں ان کا ایک مقام ہے وہ ہمیشہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں پاکستان میں چاہتے ہیں کہ سب لوگ مل جل کر رہیں انہوں نے اپنی زبان میں بہت اچھی تقریر بھی کی اور لوگوں کے دل موہ لیا ہے اور ایسا لگ ہے نہیں رہا تھا کہ وہ ہمارے مہمان کہ انہوں نے ہر بندے کو خوش طریقے کے ساتھ ویلکم بھی کیا اور ان کے ساتھ فوٹوگرافی بھی کروائی اورانہوں نے ڈاکٹر ادریس صدیقی صدر الحاوی کلچرل اینڈ ارٹ ویلفیئر ارگنائزیشن رجسٹرڈ اور صدف اقبال کا شکریہ ادا بھی کیا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر میرے الفاظ میں کوئی غلطی کوتاہی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں یہ ان کا بڑا پن تھا انہوں نے ڈاکٹر ادریس صدیقی کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اس ایونٹ میں ان کو دعوت دی۔بی اے شاکر شزا جہاں فیصل فبانی ساجد حسین ساجد روبی خان کنول جعفر حسنین راجپوت نوید چمن شفیق انوار یہ بھی ہمارے ایونٹ کا حصہ تھے صدف اقبال کا کہنا تھا اس ایونٹ کا مقصد یہی تھا کہ ہر طرح کی قوم اس مشاعرے میں شرکت کریں اپنے خیالات کا اظہار کرے اور پاکستان میں بھائی چارے کے فروغ کا بتائیں اور پرنٹ میڈیا پرسن کا رول بتائیں کہ وہ کتنا اہم رول ہے میڈیا کے بغیر پرنٹ میڈیا کے بغیر الیکٹرونک میڈیا کے بغیر اب دنیا نہیں چلے گی پرنٹ میڈیا کے ساتھ ساتھ الیکٹرک میڈیا کی بھی رول بہت ضروری ہے میڈم رفعت ساجد نے اپنے الفاظ سے پنجابی الفاظ سے لوگوں کے دل موہ لیے انہوں نے بتایا کہ ہم سب کو مل جل کر رہنا چاہیے اور اس طرح کے ایونٹس ہوتے رہنے چاہیے انہوں نے ڈاکٹر ادریس صدیقی اور میڈم صدف اقبال کا شکریہ ادا کیا تو انہوں نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے سحر باری نے بھی اپنے الفاظ میں لوگوں کا شکریہ ادا کیا محمد احمد ارٹسٹ مناہل خان جنہوں نے نعت اور اپنے کلام سے لوگوں کو دل مولیے رخسانہ شاکر بھی تشریف لائی ہوئی تھی انہوں نے بھی کلام سے اپنے کلام سے لوگوں کے دل مول لیے یہ ایک بہت بڑا مشاعرہ تھا جس میں بہت سے سینیئر لکھاری اور سینیئر ارٹسٹ اور شاعر شعرا یہ تشریف لائے ہوئے تھے امجد اقبال امجد بھی ہمارے ایونٹ کا حصہ تھے.روبی خان شوکت ناز عظیم شاعر محمد انیس طاہر علی جعفری بھی ہمارے ایونٹ کا حصہ تھے ۔سب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔صدف اقبال کا کہنا تھا کہ وہ اس طرح کے ایونٹس کرواتی تھیں گی۔پاکستان تا حیات زندہ آباد

بین المذاہب عظیم الشان پنجابی مشاعرہ بہت کامیاب رہا صدف اقبال

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us