Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

دینی مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے،مولانا محمد طاہر توحیدی


کوہٹہ() جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے مجلس عمومی کا اہم اجلاس مدرسہ دار العلوم مسلم ٹاؤن کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی میں زیر صدارت یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی منعقد ہوا اجلاس میں یونٹ کے مجلس عمومی کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں آج ہونے والے تحفظ دینی مدارس اور حقوق بلوچستان کانفرنس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ اجلاس سے جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت مولانا مفتی دین محمد مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبدالخالق اور مولانا عطا محمد شمسی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دینی مدارس اور حقوق بلوچستان کانفرنس کے دورس نتائج برآمد ہوینگے دینی مدارس اور حقوق بلوچستان کے انعقاد سے مخالفین بوکھلا ہٹ کا شکار ہیں آج تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ کوہٹہ شہر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے امیر پیر طریقت مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں تحفظ دینی مدارس اور حقوق بلوچستان کانفرنس میں شرکت کریں گے انہوں نے کہا کہ دینی مدارس اور جمعیت کو مٹانے والے طاقتیں دنیا سے مٹ گئے لیکن دینی مدارس اور جمعیت کی شاخیں دنیا بھر میں پھیل گئے آج کا ہونے والے تحفظ دینی مدارس اور حقوق بلوچستان کانفرنس سے بلوچستان بھر میں بدامنی کے بدترین لہر پر اچھے اثرات مرتب کرے گی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *