Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

منگچر پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ، ڈی ایس پی سرکاری گاڑی سمیت اغوا

منگچر گزشتہ روز دوپہر تقریباً دو بجے مسلح افراد نے منگچر پولیس اسٹیشن پر اچانک دھاوا بول دیا اور ڈی ایس پی محمد یوسف ولد محمد کریم کو ان کے گارڈ اور سرکاری گاڑی سمیت زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے ذرائع کے مطابق مسلح افراد جدید اسلحے سے لیس تھے واقعے کے دوران علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ حملہ آور کارروائی مکمل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق اغوا ہونے والے ڈی ایس پی اپنے دفتر میں موجود تھے کہ اسی دوران مسلح افراد پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئے اور انہیں سرکاری گاڑی سمیت نامعلوم مقام کی جانب منتقل کردیا واقعے میں ڈی ایس پی کے ہمراہ موجود ایک گارڈ کو بھی اغوا کیے جانے کی اطلاعات ہیں واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے تاہم آخری اطلاعات تک مغوی ڈی ایس پی اور سرکاری گاڑی کے حوالے سے کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *