Banner
Daily Sahafat Quetta
September 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گلو شہر روڈ پر فائرنگ، پشتونخوا میپ سبی کے ضلعی صدر ڈاکٹر سید نور احمد شاہ خجک زخمیکوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالگلو شہر روڈ پر فائرنگ، پشتونخوا میپ سبی کے ضلعی صدر ڈاکٹر سید نور احمد شاہ خجک زخمیکوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعال

گڈانی ساحل پر ڈوبنے والے دوسرے نوجوان محسن کی لاش بھی سرچ آپریشن کے دوران برآمد کر لی گئی، ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل

گڈانی ساحل پر ڈوبنے والے دوسرے نوجوان محسن کی لاش بھی سرچ آپریشن کے دوران برآمد کر لی گئی، ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل
(حب: نمائندہ خصوصی)

حب گڈانی ساحل سمندر میں گزشتہ روز دونوں نوجوانوں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے ضلعی انتظامیہ حب ریسکیو آپریشن تیز کردی تھی ریسکیو آپریشن میں پاک نیوی، 1122، ایدھی، پولیس اور مقامی غوطہ خور کے زریعے مشترکہ ریسکیو آپریشن میں کافی کٹھن محنت اور کوششوں سے آج صبح دوسرے شخص محسن کی لاش برآمد ہوئی ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن مکمل کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل

تفصیلات کے مطابق:

ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں ایک نوجوان حماد ولد منصور حسین (عمر 24 سال) کی لاش فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے برآمد کرکے گڈانی سول اسپتال منتقل کر دی تھی بعد ازاں، دوسرے نوجوان محسن ولد تنویر عمر 17 سال کی تلاش کیلئے بھرپور سرچ آپریشن جاری رکھا گیا پاکستان نیوی کے غوطہ خوروں نے سونمیانی بیچ، اے پی آر سونمیانی (سپارکو بیچ ہٹس) کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آج صبح سویرے سرچ آپریشن شروع کیا اور لاش کو پانی کے اندر ساحل کے قریب کیچڑ میں پھنسی ہوئی حالت میں برآمد کیا گیا لاش ایدھی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے دونوں میتوں کو ضروری قانونی و طبی کارروائی میڈیکو لیگل کیلئے حب گڈانی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دونوں نوجوان کی لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی جانبحق ہونے والے دونوں نوجوان کراچی کے رہائشی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر حب کی ہدایت پر ریسکیو 1122، ایدھی فاؤنڈیشن، مقامی رضاکاروں، ماہی گیروں اور پاکستان نیوی نے مشترکہ طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا جو اب کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے باالخصوص حب اور کراچی عوام سے اپیل کرتی ہے کہ ساحلی علاقوں گڈانی ساحل سمندر اور دریائے حب میں نہاتے وقت انتہائی احتیاط برتیں اور غیر محفوظ مقامات سے گریز کریں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *