Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑکوئٹہ بلوچستان کا چہرہ، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹینصیرآباد میں عوامی فلاح و ترقیاتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے، دادن خان کانگھیہکوئٹہ: سٹی سب ڈویژن میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتارہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، کمشنر سائرہ عطاءبلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت 2026 کی تقریب، سیاحتی امکانات، ثقافت اور علاقائی تعاون پر زورڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان کیلئے سعودی سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغپرائس کنٹرول اور ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، مہراللہ بادینیسرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی ایک ماہ بعد بھی غیر فعالدور دراز علاقوں کے عوام کو بھی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، بخت محمد کاکڑ

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے، آل پارٹیز مسلم باغ

مسلم باغ (پ ر) آج تحصیل مسلم باغ بازار میں آل پارٹیز کے طرف سے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ بازار سے ھوتا ھوا باچا خان چوک پر ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہو گیا
آل پارٹیز،انجمن تاجران،پلانٹ ایسوسی ایشن کے سربراہان نے صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کے اس ناروا اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیں کہ آل پارٹیز کے طرف سے حکومت وقت اور متعلقہ اداروں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں
کہ مائینر کی الاٹمنٹ فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔جلد ازجلد کروم مائینر مالکان کو الاٹ کیے جائے
مقررین نے مزید کہا گیا کہ بارود یا ڈائنامائٹ کی فراہمی بحال کی جائے۔معطل کیے گئے پرانے EL4 بارود لائسنس فی الفور بحال کیا جائے ۔سیلز کیے گئے میگزینز کو جلد ازجلد کھولا جائے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ مختلف شکل میں بے جا ٹیکسیز ختم کیے جائیں
اگر صوبائی سرکار اور متعلقہ اداروں نے اس مطالبوں پر عملدرآمد نہیں کیا تو آل پارٹیز اور عوام سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات مولوی اللہ داد حقمل صاحب ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری چرمین اللہ نور صاحب، عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر رفیع اللہ کاکڑ ،جمعیت علماء اسلام اصلاحی مفتی ولی صاحب،میونسپل کمیٹی چرمین سردار محمد آصف خان ،انجمن تاجران کے صدر عارف خان،پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلع جنرل سیکرٹری رفیق خان ، پلانٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ حاجی عبد الجبار، پشتون تحفظ مومنٹ کے تحصیل کوآرڈینیٹر اشرف خان،نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی کونسل ممبر عثمان خان نے خطاب کیا .

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *