Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصرپاکستان میں دہشتگردی؛ ملوث افغان عناصر کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئےمائنس عمران خان فارمولا پاکستان کیلئے بربادی کا راستہ ہے، محمود اچکزئیکوئٹہ: پیپلز شٹل ٹرین کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتویعوامی سیلاب کو طاقت سے نہیں روکا جاسکتا،سید صادق آغامعشیت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں،سید امان شاہعابد بخاری کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلوچستان میڈیا فورمصوبے مادر پدر آزاد نہیں، سندھ چاہے بھی تو اپنی نیوی نہیں بنا سکتا، طلال چوہدرینادرا کا شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار، بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکممسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخبپاکستان اور مالدیپ کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں،سیدال خان ناصرپاکستان میں دہشتگردی؛ ملوث افغان عناصر کے شواہد ایک بار پھر سامنے آ گئےمائنس عمران خان فارمولا پاکستان کیلئے بربادی کا راستہ ہے، محمود اچکزئیکوئٹہ: پیپلز شٹل ٹرین کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتویعوامی سیلاب کو طاقت سے نہیں روکا جاسکتا،سید صادق آغامعشیت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں،سید امان شاہعابد بخاری کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلوچستان میڈیا فورمصوبے مادر پدر آزاد نہیں، سندھ چاہے بھی تو اپنی نیوی نہیں بنا سکتا، طلال چوہدرینادرا کا شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار، بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکممسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب

دالبندین: ڈھڈر لانڈھی کے قریب خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق


دالبندین سے صحافت نیوز عارف نوتیزئی دالبندین
ٹریفک حادثہ ۔
ڈھڈر لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ N-40 پر واقع ڈھڈر لانڈھی کے قریب ٹرالر اور فیلڈر گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 دس افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
جاں بحق اور زخمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین منتقل کر دئیے گئے ٹرالر گاڑی کوئیٹہ سے تفتان جبکہ فیلڈر گاڑی تفتان سے کوئیٹہ جا رہی تھی ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد فیلڈر گاڑی میں سوار تھے ذرائع کے مطابق فیلڈر گاڑی میں 15 مسافر سوار تھے ۔ مذید تفتیش پولیس انتظامیہ کر رہی ہے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *