Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شانگلہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہیدشہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقشانگلہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہیدشہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

دالبندین: ڈھڈر لانڈھی کے قریب خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق


دالبندین سے صحافت نیوز عارف نوتیزئی دالبندین
ٹریفک حادثہ ۔
ڈھڈر لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ N-40 پر واقع ڈھڈر لانڈھی کے قریب ٹرالر اور فیلڈر گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 دس افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
جاں بحق اور زخمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین منتقل کر دئیے گئے ٹرالر گاڑی کوئیٹہ سے تفتان جبکہ فیلڈر گاڑی تفتان سے کوئیٹہ جا رہی تھی ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد فیلڈر گاڑی میں سوار تھے ذرائع کے مطابق فیلڈر گاڑی میں 15 مسافر سوار تھے ۔ مذید تفتیش پولیس انتظامیہ کر رہی ہے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *