Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسرویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسر

حب ندی پل پر نہاتے ہوئے کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق


حب ندی پل میں اورنگی ٹاؤن کراچی کے رہائشی نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگئے ایدھی بخری رضاکاروں اور مقامی پولیس نے لاشیں نکال کر ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال حب منتقل کردی لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہین۔
حب شہر کا حب ندی پل اب بن گیا ہے خونی حب ندی جو حب شہر اور کراچی شہر کے کئی جانیں اب تک نگل گیا ہے حب شہر اور کراچی کے عوام شدید گرمی کے دنوں میں اکثر حب ندی پل یا پھر گڈانی ساحل سمندر کا رخ کرتے ہیں اور اپنی زندگی سے ہاتھ دوھ بیٹھتے ہیں جبکہ گرمی کے دنوں میں اکثر یہاں کثیر تعداد میں نہانے کے غرض آنے والوں میں مرد، خواتین اور بچوں کا رش رہتا ہے مگر آج پھر ایک افسوسناک واقعہ رونماء ہوا ہے کراچی اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہو گئے ہیں اپنے زندگی کا چراغ گل کر گئے جانبحق ہونے والوں کی شاخت ادیپ ولدیت عامر 18 سالہ،حزیفہ ولدیت عبدالحق 20 سالہ اور حارث ولدیت حنیف 21 سالہ جنکی عمر ہیں۔
حب شہر عوامی حلقوں اور باالخصوص حب انتظامیہ نے حب شہر اور کراچی عوام کے نوجوان بچوں کے والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال کریں اکثر گرمی کے دنوں میں حب ندی پل یا گڈانی ساحل سمندر یہاں کا رخ نہ کیا کرے اپنے بچوں کو اپنے گھروں میں محفوظ کریں تاکہ ایسے افسوسناک واقعہ رونماء نہ ہوں ایسے خونی حب ندی پل یا گڈانی ساحل سمندر جانے سے سخت منع کریں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *