Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وزیراعلیٰ دن رات محنت کر رہے ہیں، بلال خان کاکڑسیاست اور صحافت ایک دوسرے کے معاون شعبے ہیں، جعفر مندوخیلملاوٹی دودھ کے خلاف بی ایف اے کا بڑا ایکشن، 100 سے زائد مراکز کی چیکنگکوئٹہ میں موٹرسائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤنوفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارسمنگلی ایئربیس کے سامنے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت پر احتجاج جاریای کامرس و آئی ٹی لیب مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، ذیشان لاشاریبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وزیراعلیٰ دن رات محنت کر رہے ہیں، بلال خان کاکڑسیاست اور صحافت ایک دوسرے کے معاون شعبے ہیں، جعفر مندوخیلملاوٹی دودھ کے خلاف بی ایف اے کا بڑا ایکشن، 100 سے زائد مراکز کی چیکنگکوئٹہ میں موٹرسائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤنوفاق اگر پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی، وزیراعلیٰ کے پیمکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری27 ستمبر کا احتجاج مسئلے کا حل نہیں، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کریں، زمرک اچکزئیکاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حملہ آور کی تصویر جاری، شناخت بھی سامنے آگئی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر کے دوران پیش آنے والے واقعے میں گرفتار مسلح مشتبہ شخص کی شناخت کول ٹوماس ایلن کے نام سے ہوئی ہے، جو کیلیفورنیا کا 31 سالہ رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے تقریب کے دوران بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور صورتحال کو فوری طور پر قابو میں کر لیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

واقعے سے متعلق مشتبہ شخص کی تصویر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر بھی شیئر کی گئی ہے۔

صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ مبینہ فائرنگ میں ملوث شخص کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل بعض امریکی اور روسی میڈیا رپورٹس میں ملزم کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

تاحال حکام کی جانب سے واقعے کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، تاہم سیکیورٹی ادارے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *