Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخطورکرز ویلفیئر فنڈ مزدوروں کے رہائشی منصوبوں کے تحفظ کیلئے متحرکویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخطورکرز ویلفیئر فنڈ مزدوروں کے رہائشی منصوبوں کے تحفظ کیلئے متحرکویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسین

امریکی ناکہ بندی: پاکستانی تیل بردار ٹینکر ’شالامار‘ آبنائے ہرمز سے نکل گیا

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔

شپنگ ڈیٹا کے مطابق ٹینکر اب کراچی کی جانب روانہ ہے جہاں 19 اپریل کو اس کا کارگو اتارے جانے کا امکان ہے۔

شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنیوں کپلر اور ایل ایس ای جی کے مطابق پاکستانی پرچم بردار ٹینکر’شالامار‘ نے خلیج سے آبنائے ہرمز کے راستے باہر نکلتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا ہے۔

ڈیٹا کے مطابق یہ ٹینکر متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی سے تعلق رکھنے والا تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار بیرل خام تیل لے کر روانہ ہوا ہے، جو ’ڈاس بلینڈ‘ خام تیل بتایا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ تیل پہلے ہی اس ہفتے کے آغاز میں لوڈ کیا گیا تھا۔ ٹینکر اس وقت کراچی کی بندرگاہ کی طرف بڑھ رہا ہے، جہاں 19 اپریل کو اس کے پہنچنے اور کارگو اتارنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، جو اس ٹینکر کا انتظام سنبھالتی ہے، نے اس حوالے سے فوری طور پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔

رپورٹس کے مطابق ’شالامار‘ الامار‘ ان دو پاکستانی ٹینکروں میں سے ایک ہے جو اتوار کے روز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے تھے تاکہ خام تیل اور دیگر آئل مصنوعات لوڈ کی جا سکیں۔

پاکستان کے وزیرِ پیٹرولیم نے بدھ کے روز تصدیق کی تھی کہ شالامار نے متحدہ عرب امارات کے ADNOC ٹرمینل سے خام تیل حاصل کیا ہے۔

دوسری جانب خطے میں امریکی پابندیوں کے باعث بحری ٹریفک متاثر ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *