Banner

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت
شرکا نے کہا کہ جنگ بندی پر پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس گزشتہ شب ہوا اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک تھی، اجلاس میں اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سیکریٹری خارجہ بھی موجود تھے۔

شرکا نے کہا کہ جنگ بندی پر پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شرکاء نے جنگ بندی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us