Banner

پروفیسر جمشید خان گورنمنٹ کالج پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس کے چیئرمین مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پروفیسر جمشید خان گورنمنٹ کالج پشاور کے ڈیپارٹمنٹ اف پولیٹیکل سائنس کے چیئرمین مقرر اس موقع پر پروفیسر جمشید خان نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف ترین ادارے “گورنمنٹ کالج پشاور” کے اہم ترین ڈیپارٹمنٹ “ڈیپارٹمنٹ اف پولیٹیکل سائینس” کی بحیثیت چیئرمین شپ کا عہدہ سنبھالنا نہ صرف میرے لئے اعزاز ہے بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر یہ ایک عظیم، انتہائی اہم اور بڑی ذمہ داری کا احساس بھی ہے انہوں نے کہا کہ اس اہم ذمہ داری کی سپردگی کے نوٹیفکیشن پر میں پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور پروفیسر شفیع اللہ خٹک کے اعتماد، خلوص اور محبتوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری سب سے پہلی ترجیح، اہم ذمہ داری اور پرائم ڈیوٹی اپنے تمام معزز کولیگز، سٹاف اور طلبہ کے تعاون سے ڈیپارٹمنٹ کے تمام طلبہ کے شعبہ اکیڈیمکس کی سب ضروریات، ڈسپلن، ہم آہنگی اور نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا بھرپور اور بروقت انعقاد ہوگا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی مجھے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

پروفیسر جمشید خان گورنمنٹ کالج پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس کے چیئرمین مقرر

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us