Banner

کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ:حکومتی کمیٹی اور احتجاجی شرکاء کمیٹی کے مابین کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر مزاکرات کامیاب/خانوزئی کے مقام پر دھرنا ختم

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ وچیئرمین کمیٹی میرضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں وفدکا کاریزات کے معاملے پر دھرنے میں شرکت

کوئٹہ:حکومتی مزاکراتی کمیٹی کی یقین دہانی پر 10روز تک کے لئے شرکاء کا احتجاج موخر کرنے کا اعلان

کوئٹہ:مزاکراتی کمیٹی میں صوبائی وزیرصحت بخت محمد کاکڑ،اپوزیشن رکن اسمبلی اصغر ترین،بلال کاکڑ،کمشنر کوئٹہ اور ڈی سی پشین شامل

کوئٹہ:مزاکرات میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت قبائلی عمائدین شریک ہوئے

کوئٹہ:حکومتی کمیٹی کا کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر احتجاجی شرکاء سے بات چیت

کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان چیئرمین کمیٹی میرضیاء اللہ لانگو کا دھرنے سے خطاب

کوئٹہ:حکومت چاہتی ہے کہ کاریزات کا مسلئہ خوش اسلوبی سے حل ہو،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:دھرنا شرکاء سے درخواست کرتا ہوں دھرنا ختم کرکے حکومتی کمیٹی کے ساتھ تعاون کرے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:کاریزات کے عوام ہم میں سے ہیں اس لئے حکومتی وفد یہاں آیا ہے،وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:حکومت کی کوشش ہوگی کہ مزاکراتی کمیٹی میں جو سفارشات تیار ہونگے اس پر عملدرآمد ہو، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ

کوئٹہ:حکومتی کمیٹی اور دھرنا شرکاء کمیٹی مشترکہ طورپر کاریزات کو ضلع بنانے پر غور کرئے گی،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:چیئرمین حکومتی کمیٹی میرضیاء اللہ لانگو کا وفد کے ہمراہ دھرنے کے مقام پر آنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں،دھرنا شرکاء کمیٹی

کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us